عالمی عدالت انصاف کے جج نواف سلام لبنان کے نئے وزیراعظم منتخب

لبنان کے صدر جوزف عون نے عالمی عدالت انصاف کے جج نواف سلام کوملک کانیا وزیراعظم نامزد کیاہے۔

نواف سلام کو 78ارکان پارلیمنٹ کی حمایت حاصل کی تھی ۔

DATE . JAN/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top