یو اے ای نے ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹس ایک سال کیلئے موخرکردیئے

متحدہ عرب امارات نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس ایک ارب ڈالر کے اپنے دو ڈیپارٹس کو مزید ایک سال کیلئے موخر کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔

مرکزی بینک نے کہا کہ اس ماہ ذخائر میچور ہو رہے ہیں۔

DATE . JAN/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top