وزیراعظم کا بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکے کے نتیجے میں کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیراعظم کی زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا
نہتے اور معصوم شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والے درندوں کو بہت سخت قیمت ادا کرنی پڑے گی،
ملک سے دہشتگردی کی عفریت کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہیں، وزیراعظم

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top