پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹریشن پروگرام

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹریشن پروگرام کے تحت چنیوٹ میں بھی مستحق افراد کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ پروگرام کا مقصد مالی طور پر کمزور اور ضرورت مند خاندانوں کو حکومتی فلاحی منصوبوں سے مستفید کرنا ہے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top