
حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کا چھٹاتبادلہ آج ہو گا۔غزہ جنگ بندی معاہدے کے ثالث مصر اور قطر سے مذاکرات کے بعد حماس نے رہاکئے جانیوالے تین اسرائیلی قیدیوں کے نام جاری کر دئیے ۔اسرائیل جیلوں میں قید 369فلسطینیوں کو رہا کرے گا۔ اقوام متحدہ کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے کوششوں پر زور۔مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں میں 16فلسطینی زخمی۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/16/2025


