راولپنڈی میں بارش۔آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا مقابلہمنسوخ

راولپنڈی میں مسلسل بارش۔آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا مقابلہ منسوخ۔۔ ۔ٹاس بھی نہ ہو سکا۔ساڑھے تین گھنٹے انتظار کے بعد امپائرز نے میچ ختم کرنے کا اعلان کیا۔۔۔دونوں ٹیموں کو ایک ، ایک پوائنٹ ۔۔۔چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top