آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی۔ کل پہلےسیمی فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا دبئی میں مدمقابل۔ بدھ کو دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ ہوں گے آمنے سامنے۔دونوں مقابلے دن 2 بجے شروع ہوں گے۔۔۔فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
DATE . Mar/4/2025