پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب

صدرمملکت نے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس 10مارچ سہ پہر3بجے ہو گا۔قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مارچ کو دن ساڑھے 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

DATE . Mar/8/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top