پاکستان کےمعاشی استحکام کیلئے دیرینہ دوست چین کا تعاون جاری

پاکستان کےمعاشی استحکام کے لیے دیرینہ دوست چین کا تعاون جاری۔پاکستان کے ذمے واجب الادا2ارب ڈالرکی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی۔زرمبادلہ کے ذخائرمضبوط رکھنے میں مدد ملے گی۔ قرض واپسی کی مدت 24 مارچ کو پوری ہو رہی تھی۔ترجمان وزارت خزانہ۔

DATE . Mar/9/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top