
جعفر ایکسپریس پر حملہ ،بھارت اور ملک دشمن عناصر جھوٹ اور بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف۔اے آئی ویڈیوز، پرانی تصاویر، فیک وٹس ایپ پیغامات کے ذریعے ہیجان پیدا کرنے کی مذموم کوشش۔مخصوص سیاسی گینگ، بھارتی میڈیا مسلح افواج کے خلاف زہر اگلنے میں سرگرم۔
DATE . Mar/13/2025


