جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے ،2فلسطینی بچے شہید

جنگ بندی معاہدے کے باوجود بھی غزہ پراسرائیلی حملے۔ 2 فلسطینی بچے شہید۔ 24 گھنٹے کے دوران ملبے سے مزید 7 شہداء کی میتیں برآمد۔ کھانے پینے کی اشیا،ادویات،ایندھن کی شدید قلت نہتے شہری فاقہ کشی پر مجبور ۔۔۔مغربی کنارے میں قابض فوج کی کارروائیاں۔ 6 فلسطینی گرفتار۔ دوحہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کیلئے مذاکرات۔

DATE . Mar/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top