غیرقانونی مقیم افرادکو ملک چھوڑنے کی مہلت میں 16دن باقی

غیرقانونی افراداور افغان شہریت کارڈ رکھنےوالوں کو ملک چھوڑنے کی مہلت میں 16دن باقی ۔یکم اپریل سے ملک بدری کاعمل شروع ہوگا۔انخلا کے دوران کسی سے بدسلوکی نہیں کی جائے گی ۔۔۔واپس جانے والوں کیلئے خوراک اور صحت سہولیات کےبھرپور انتظامات ۔

DATE . Mar/16/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top