
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کا معاملہ۔۔۔جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 16 افراد کوآج دوبارہ طلب کر لیا۔علیمہ خان نوٹسز کے باوجود پیش نہ ہوئیں۔انہیں دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور شاہ فرمان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو چکے۔
DATE . Mar/18/2025


