پاکستان۔ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز

پاکستان۔ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز۔ڈونیڈن میں دوسر ےمیچ میں پاکستان کا نیوزی لینڈکو136رنز کا ہدف۔بارش سے تاخیر کے باعث میچ پندرہ ، پندرہ اوورز تک محدود۔ پاکستان کے نو وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز۔ پانچ میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک ۔صفر کی برتری حاصل۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے 9وکٹوں سے کامیابی سمیٹی تھی۔

DATE . Mar/19/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top