
غزہ پر اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری ۔مزید 59فلسطینی شہید۔۔۔ متعدد زخمی ۔چار روز کے دوران شہداء کی تعداد 600سے تجاوز کر گئی ۔جنوبی غزہ میں صیہونی فورسز نے زمینی کارروائی تیز کر دی ۔شمالی غزہ کے متعد دعلاقوں سے فلسطینیوں کو فوری طور پر انخلا کا حکم ۔
DATE . Mar/22/2025