معیشت کے استحکام کیلئےبھی واضح اور مثبت مینڈیٹ نا گزیر ہے،مارک کارنی

کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے28 اپریل کو مُلک میں قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔۔حال ہی میں منتخب ہونیوالے وزیر اعظم مارک کارنی نے مُلک میں فوری اور قبل از وقت انتخابات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کہ ’انھیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت اقدامات سے نمٹنے اور اپنے ملک کی معیشت کو مستحکم بنانے کیلئےایک واضح اور مثبت مینڈیٹ کی ضرورت ہے جس سے سب کو فائدہ ہو۔

DATE . Mar/25/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top