میانمار میں گزشتہ جمعہ کو آنے والے تباہ کن زلزلے میں ہلاک افراد کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
سات اعشاریہ سات کی شدت سے آنے والے زلزلے سے دارالحکومت NAYPYIDAW سمیت میانمار میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی۔
DATE . Apr/2/2025