سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔

دونوں رہنمائوں نے خطے میں حالیہ پیشرفت پرتبادلہ خیال کیا اورباہمی دلچسپی کے مختلف امور کاجائزہ لیا۔

DATE . Apr/5/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top