لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنزسے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اُناسی ( 79) رنز سے ہرا دیا۔ فخر زمان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

DATE . Apr/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top