Posla news

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

ایک ہاتھ *اللّٰه کی طرف لینے کے لئے پھیلاؤ اور دوسرا مخلوق کو دینے کیلئے كھولو، عاجزى کے ذریعے اللّٰه سے لو اورسخاوت سے بندوں کو دو، عبادت كرکے اللّٰه کے محبوب بن جاؤ اور عمده اخلاق سے مخلوق کے محبوب بن جاؤ, اسی میں دنیا و آخرت کی کامیابی ہے.
اے اللّٰه کریم! ہمیں کبھی کسی کا محتاج نہ بنانا, ہمیں دنیا میں صراطِ مُستقِیم پرچلنا نصیب فرمائیے, اور آخرت میں ہمارا شُمار اپنے سخی, شُکرگزار اور کامیاب لوگوں میں کیجیے گا۔
آمِین یَارَبّ العَالمِین
صبح بخیر

محمد اشفاق ساقی

DATE . May/4/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top