جامن کے بیج سے شوگر کا آسان علاج جس کے استعمال سے ہوجائے شوگر لیول کم صرف ایک ماہ کے اندر

کرنجوا 100گرام اور جامن کے بیج 100 گرام ۔

۔ دونوں کو باریک پاﺅڈر بنا کر مکس کرلیں ۔

۔ ایک چائے کا چمچ صبح ناشتے سے پہلے اور ایک چائے کا چمچ رات کھانے سے پہلے سادہ پانی کے ساتھ لیں ۔

۔ ایک مہینے کے اندر شوگر لیول کم ہوجائے گا

۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں

DATE . May/19/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top