محترم برادرم انصر شوکت اسدی صاحب کیسے ہیں خوشی ہوئی کے آپ نے گروپ میں شرکت کی قوم قریش کی فکری تعمیر کرنے میں آپکی کوشیشوں کو سلام ہے آپ ہماری بھی اس گروپ میں رہنمائی فرمائے ۔تاکہ قوم قریش اپنے مسائل کو حل کرنے کی جدوجھد ملکر کریں اور آنے والی نسل کو ایک درست سمت مہیا کر سکے آمین
آپکا بھائی
شبیر سلطانی اسدی
DATE . JUN/1/2025