Posla News

🚨 کفالہ کفالہ کفالہ🚨
سعودی عرب میں موجود افراد کے لیے یہ ڈیمانڈ ہے
ریاض الخرج میں چھوٹی گاڑی کا ڈرائیور چاہیے🚐🚐🚐
اقامہ لائسنس لازمی پاس ہو
اقامہ معنہ بڑا اور لائسنس خصوصی وائلڈ چلے گا
سیلری 1500 ریال +ٹریپ ہوگی
ایک مہینہ کے بعد فوراً کفیل کفالہ لے گا
کفیل کی کالین فرشے والی بڑی شاپ ہے اور کالین دھونے والا بڑا مغسلہ ہے 1500 ریال ایک کالین ڈیلیوری پر ایک ریال ٹریپ ہوگی دن میں 50 سے لیکر 100 ریال تک ٹریپ لگے گی ان شاءاللہ ماہانہ سیلری 3000 ریال سے لیکر 5000 ریال بنے گی ان شاءاللہ
الخرج شہر میں ہی گاڑی چلانی ہے
رہائش میڈیکل اقامہ بزمعہ کفیل
سیلری کی مکمل گارنٹی ہے
ایڈوانس کمیشن ہوگا
پلیز سنجیدہ افراد رابطہ کریں شکریہ

DATE . July/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top