السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
کسی کی مدد کرنے کے لئے آپ کا امیر یا طاقتور ہونا ضروری نہیں، صرف رحمدل ہونا کافی ہے.
اللہ جوچاھےکرنےپر قادرہے،
جبکہ انسان جوچاھےکرنےسے قاصرہے، ایمان کا تقاضایہ ھےکہ ہم “قاصر”کوچھوڑکر “قادر”سے ہی امید لگائیں۔
اللہ ہم سب کو ہمیشہ خوش اور سدا سلامت رکھے ا
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
صبح بخیر….
محمد اشفاق ساقی
DATE . Aug/10/2025

