نئے عہد میں چینی خصوصیات کی حامل شی جن پھنگ کی سوشلسٹ سوچ کے ڈیٹا بیس کی لانچنگ

نئے عہد میں چینی خصوصیات کی حامل شی جن پھنگ کی سوشلسٹ سوچ  کا ڈیٹا بیس21  ستمبر  کو  چودہویں   چائنا انٹرنیشنل ڈیجیٹل پبلشنگ ایکسپو میں   باضابطہ طور پر  لانچ کیا گیا ۔

 اس ڈیٹا بیس میں شی جن پھنگ کی اہم تقاریر، مضامین، ہدایات،تہنیتی پیغامات اور  جوابی خطوط  وغیرہ  شامل  ہیں  جو نئے عہد  میں چینی خصوصیات کی حامل شی جن پھنگ کی سوشلسٹ سوچ کے مطالعہ اور تشریح کے لئے جامع اور بھرپور معلومات فراہم کرتا ہے ۔

DATE . Aug/13/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top