بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
ہدایت اور اللہ کی محبت دو ایسی چیز یں ہیں جو انسان کو مانگے بغیر نہیں ملتی،
اللہ سے رجوع کرنے میں دیر مت کرو بےشک اس نےعرش الٰہی پر تحریر لکھ دی ہے کہ میری رحمت میرے غضب پر حاوی ہے۔
اے رب العزت ہم سب پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے اور ہم کو اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ کرنا۔
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE . Sep/9/2025