بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
طاقتور کا نقصان نہ کیجیے
وہ آپکی دنیا خطرے میں ڈال دے گآ
کمزور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپکی آخرت کو خطرے میں ڈال دے گا
ساری عمر ذمہ داریاں نبھاتے ہوۓ گزر جائے۔ ایک بار، صرف ایک بار اپنی خوشی کےلیے بغاوت کر گزرو تو ساری محبتیں، سارے احساسات اور ساری کاوشوں پر سوالیہ نشان لگ جاتا ھے!
ھے نا بہت بڑا ظلم ۔
اللہ پاک ہم کو ایک دوسرے کو سمجھنے کی توفیق عطا فرماۓ۔
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE . Oct/12/2025

