وزیراعظم کا بیرون ملک پاکستانیوں کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات پر اظہارِ اطمینان

News Image

اسلام آباد: وزیراعظم سے وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین نے ملاقات کی ۔

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو اپنی وزارت سے متعلقہ امور پر بریف کیا۔وزیراعظم نے بیرون ملک پاکستانیوں کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے وزرات کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ملاقات میں دیگر اُمور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

DATE . Nov/25/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top