پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

News Image

اسلام آباد:نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دونوں فریقین نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا۔ پاکستان اور ایران نے علاقائی و عالمی اُمور پر تعاون بڑھانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا ہے۔

DATE . Nov/25/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top