بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهتم بس قبولیت کا یقین رکھوکیسے ملے گا یہ سوچنا تمہارا کام نہیںزندگی میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار لوگ آپ کی غیر موجودگی میں کرتے ہیںاے ہمارے رب کریم تجھ پر ہم نے بھروسہ کیا اور تیری طرف ہم نے رجوع کیا اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے، آنے والے وقت میں ہم سب کے لیےخیرو برکت عطا فرمائیےآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين. محمد اشفاق ساقی

Date . Dec/4/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top