چین کے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگسیٹلائٹ کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل ہو گیابیجنگ () چین نے جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ 4B کیریئر راکٹ کے ذریعے کامیابی سے ریموٹ سینسنگ 47 سیٹلائٹ لانچ کیا۔ منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابق سیٹلائٹ کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل ہوا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر زمین کے سروے ، شہر وں کی منصوبہ بندی، روڈ نیٹ ورک ڈیزائن، فصلوں کی پیداوار کے تخمینے ، ماحولیاتی حکمرانی ، آفات کی روک تھام اور تخفیف کے شعبوں میں استعمال ہوتا ہے۔

Date . Dec/10/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top