مریم نواز شریف کی پاکستان بار کونسل الیکشن میں کامیابی پر وفاقی وزیر قانون اور انڈیپنڈنٹ گروپ کو مبارکباد

News Image

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور انڈیپنڈنٹ گروپ کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعلیٰ نے پاکستان بار کونسل کے نومنتخب عہدیداران کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا ہے۔

DATE . Dec/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top