چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2025 کی ٹاپ ٹین ملکی اور بین الاقوامی مالیاتی خبروں کا اجراءٹاپ ٹین ملکی مالیاتی خبروں میں شامل ہیں:1. بیسویں ویں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے چوتھے کل رکنی اجلاس میں “قومی اقتصادی اور سماجی ترقی کے لیے 15 ویں پانچ سالہ منصوبے کی تشکیل سے متعلق سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی تجاویز” پر نظرثانی اور منظوری2. سال 2025میں چین کی جی ڈی پی تقریباً 140 ٹریلین یوآن تک پہنچنے کی توقع 3. ڈیپ سیک کا منظر عام پر آنا 4. ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کے جزیرے بھر میں خصوصی کسٹمز آپریشنزکا آغاز 5. نئے کاروباری فارمیٹس، نئے ماڈل، اور نئے منظرنامے اندرونی طلب کو بڑھانے کے لیے نئے محرک 6. صنعتوں کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے متعدد پالیسیاں متعارف7. مفت پری اسکول ایجوکیشن کا بتدریج نفاذ 8. فلموں کے باکس آفس کی کل سالانہ آمدنی 50 بلین یوآن سے متجاوز9. چائنا اسٹاک مارکیٹ کیپٹلائزیشن 100 ٹریلین سے متجاوز اور ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج کا کل آئی پی او فنانسنگ اسکیل دنیا میں پہلے نمبر پر 10.پہلی مرتبہ چین میں بجلی کی سالانہ کھپت 10 ٹریلین کلو واٹ گھنٹے سے متجاوز ٹاپ ٹین بین الاقوامی مالیاتی خبروں میں شامل ہیں:1. چین کا یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی کا فعال طور پر جواب2. امریکہ کی دنیا بھر کے تجارتی شراکت داروں کے خلاف ٹیرف وار3. شنگھائی تعاون تنظیم کی تاریخ میں سب سے بڑےسربراہی اجلاس کا تھیانجن میں انعقاد4. چین یورپی یونین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ، دو طرفہ تجارتی حجم میں 300 گنا سے زیادہ اضافہ5. ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کی جانب سے “گلوبل انوویشن انڈیکس 2025 رپورٹ” جاری، چین پہلی بار ٹاپ ٹین میں شامل 6. چین کے ویزہ فری ممالک کے نیٹ ورک میں مسلسل توسیع7. سونے کی قیمت میں بار بار ریکارڈ اضافہ 8. مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیز عالمی مقابلہ 9. امریکی وفاقی حکومت کا43 دن تک شٹ ڈاؤن کا تاریخی ریکارڈ10.برکس تعاون کے باعث گلوبل ساؤتھ ممالک کی مشترکہ ترقی

Date . Dec/25/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top