بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهانسان کا ماضی چاہے کتنے ہی گناہوں سے بھرا ہوا ہو، اس کا مستقبل ابھی بالکل پاک ہے۔ اللہ توبہ کو پسند کرتا ہے۔*اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْه*اے پروردگار موت سے پہلے ہماری مغفرت فرمائیے گا اور موت کے وقت ہم پر رحم فرمائیے گا اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دیجیےگا اور قیامت کے روز ہمارا حساب نہ لیجیے گا بےشک آپ ہر چیز پر قدرت رکھتے ہیں۔ آمیـــــــــن یاربُّ العالمين. محمد اشفاق ساقی
Date . Jan/8/2026
