بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهعلم مومن کی گمشدہ میراث ھے۔ اسکے حصول کیلئے بخل و تعصب سے کام نہیں لینا چاھئیے ۔(فرمان_ علی ابن ابی طالب)انسان جسم و روح کا مرکب ھے. دونوٮ کو بروقت غذا کی ضرورت رھتی ھے. جسم کو جب غذا درکار ھوتی ھے’ وہ انسان کو اسکا تقاضہ خاموشی سے بھوک کی صورت میں کرتا ھے. جبکہ روح کی غذا علم ھے’ جو اپنی ضرورت کا تقاضہ علی العلان جہالت سے کرتی ھے.یا رب زدنی علما”آمیـــــــــن یاربُّ العالمين. محمد اشفاق ساقی