Posla New

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته اچھا انداز گفتگو انسان ہونے کی نشانی ہے۔ ورنہ زبان تو جانوروں کے منہ میں بھی ہوتی ہے۔ خوش اخلاقی اللہ کا خاص انعام ہے۔جو اللہ اپنے خاص بندوں کو دیتا ہے۔یا اللہ ہماری اخلاقی قدروں کو بھی سنوار دیجیے۔ ہمارے رویوں میں نرمی پیدا کر دیجیے۔ہمیں بڑوں کی عزت اور چھوٹوں سے پیار کرنے کی توفیق عطاء فرمائیے ۔ یا اللہ پاک ہم سب کو اور ہم سب کے پیاروں کو اپنی حفاظت میں رکھیے۔ آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين. محمد اشفاق ساقی

Date . Jan/13/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top