بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهدرخت اپنے پھل سے اور انسان اپنے قول و فعل سے پہچانا جاتا ھے.اللہ کی قربت کا بہترین راستہ عاجزی ھے۔یااللہ! ھمیں عاجزی انکساری درگزر اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرمائیےاے میرے پروردگار ھم پر اپنی رحمت کے ساۓ قائم رکھیے اور عمل کی توفیق عطا فرمائیے اور ھماری تمام مشکلات کو دور فرما دیجیے آمیـــــــــن یاربُّ العالمين. محمد اشفاق ساقی
Date . Jan/16/2026
