نائب وزیراعظم کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ،ایران اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

News Image

اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کی امید ظاہر کی۔

DATE . Jan/18/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top