بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
وقت، محبت اور تعلق خریدے نہیں جاتے۔
لیکن ان کے کھو جانے کے بعد
قدر و قیمت کا احساس ہوتا ہے
یہ حقیقت ھے کہ دوستوں اور محبت کرنے والوں سے روز ملنا آسان نہیں لیکن روز دعاؤں اور اچهے الفاظ میں یاد کرنا مشکل بهی نہیں.
اللہ پاک میرے اپنوں کو سدا خوش رکھے اور کامیابیاں نصیب فرماۓ۔
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
جمعہ مبارک
محمد اشفاق ساقی
DATE . Jan/23/2026
