برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر چین کا سرکاری دورہ کریں گے بیجنگ () چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر 28 سے 31 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Date . Jan/27/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top