معروف اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے

معروف اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے
مرحوم اداکار کی نمازِ جنازہ بعد نماز عصر ایچ الیون اسلام آباد کے قبرستان میں ادا کی جائے گی: اہلخانہ ذرائع__فوٹو: فائل

اسلام آباد: معروف ڈرامہ اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے۔

اہلخانہ کے مطابق مرحوم اداکار کی نمازِ جنازہ بعد نماز عصر ایچ الیون کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

خالد حفیظ خان پاکستان ٹی وی کے کامیڈی ڈراما Guest House میں مسٹر شمیم کا کردار کرکے مشہور ہوئے۔

یہ شو پی ٹی وی کا ایک کلاسک شمار ہوتا ہے جسے ناظرین آج بھی یاد رکھتے ہیں۔

DATE . Jan/28/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top