Posla News

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💐یا اللہ ہمارا ہر عمل اپنے حکم کے تابع کردے، ہمارے درمیان محبت اخوت، مروت، اخلاق، اتحاد احساس اور برداشت پیدا فرما، ہمیں جھوٹ غیبت منافقت بغض حسد اور ریا کاری سے محفوظ فرما۔اے اللہ پاک ہمارے تمام گناہ معاف فرما، بیشک تو ہی درگز کرنےاور بڑا معاف کرنے والا غفور و رحیم ھے*آمین یارب العالمین 🌹 محمد اشفاق ساقی

Date . Feb/11/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top