انڈس اے آئی ویک 2026: مصنوعی ذہانت کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

News Image

اسلام آباد:پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی اور یونائیٹڈ نیشنز یونیورسٹی کے درمیان انڈس اے آئی ویک 2026 کے موقع پر ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے، جس کا مقصد سرکاری و نجی شعبے میں مصنوعی ذہانت (AI) سے متعلق مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کی وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے اس حوالے سے کہا کہ مصنوعی ذہانت کی ترقی پاکستان کی ترجیح ہے اور پاکستان میں اے آئی کے فروغ سے مختلف شعبوں کو فائدہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سرکاری شعبے میں عملی مہارتوں کو فروغ دیا جائے گا ۔

DATE . Feb/15/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top