Posla News

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهہم نصیب سے کبھی نہیں لڑ سکتے نصیب سے عاجزی لڑتی ہے، جب ہم اللہ کے احترام میں سر کو جھکا لیتے ہیں,جب ہم اس کی رضا کے لیۓ ریزہ ریزہ ہو کر مٹی ہو جاتے ہیں، تو وہ اس مٹی سے ہمیں دوبارہ زندہ کرتا ہے,پھر وہ نہ ہونے سے ہونے کا وسیلہ بناتا ہے پھر وہ اپنےحکم سے ہر وہ شے بدل دیتا ہے جس پر ہمارا دل مطمئن نہیں ہوتا بیشک وُہ اللہ رب العزت ہر شئے پہ قادر ہےاللہ سبحان تعالٰی آسانیاں فرمائیے …آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.. جمعہ مبارک محمد اشفاق ساقی

Date . Feb/16/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top