
مدینہ منورہ:نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی وزارتی اجلاس میں شرکت کے بعد مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے۔
نائب وزیراعظم نے پاکستان کے امن، سلامتی اور خوشحالی کے ساتھ ساتھ امتِ مسلمہ کے لیے بھی خصوصی دعا کی۔
DATE . Mar/1/2026


