پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے ایکسپورٹ رک گئی

پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے ایکسپورٹ رک گئی
ایکسپورٹرز کو ڈیمرج سے بچانے کے لیے قدم اٹھایا ہے: ٹرمینل حکام/ فائل فوٹو

کراچی: پاکستان کی خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ رک گئی۔

پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ ٹرمینلز نے خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ مال لینے سے انکار کردیا ہے۔

ٹرمینل حکام کا کہنا ہےکہ ایکسپورٹرز کو ڈیمرج سے بچانے کے لیے قدم اٹھایا ہے۔

کلیئرنگ ایجنٹس کا مؤقف ہے کہ خلیجی ممالک کے لیے ہوائی راستے سے بھی ایکسپورٹ معطل ہوگئی۔

DATE . Mar/5/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top