
اسلام آباد:نائب وزیراعظم وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار نے خطے کی مجموعی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ۔دونوں رہنماؤں نے موجودہ پیش رفت پر رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
DATE . Mar/7/2026


