Posla news

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

مُخلصی سب سے زیادہ پُرکشش جذبہ ہے۔
اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے اُسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر رکھتے ہیں شاید آپکے الفاظ کسی کے لئے راہِ حیات بن جائیں۔ وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جو لوگوں کی دعاؤں میں شامل ہوتے ہیں۔
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﯿﮑﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎئیے، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭼﮭﭙﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﻠﮯ ﮔﻨﺎﮦ،ﺍﮔﻠﮯ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﻌﺎﻑ ﻓﺮﻣﺎ دیجیے، ﺑﮯ ﺷﮏ آپ کی ﻣﻌﺎﻓﯽ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﮨﮯ۔
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ہمیںﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ ﺩﺍﻣﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ لیجیے
اے اللہ پاک ہمیں زندگی صحت اور دونوں جہانوں کی تمام خوشیاں نصیب فرما..
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی

DATE . Mar/7/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top