چینی صدر اور پارٹی اور ریاست کے دیگر رہنماؤں کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کے دوسرے کل رکنی اجلاس میں شرکت

بیجنگ ()
چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کا دوسرا کل رکنی اجلاس بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوا۔ شی جن پھنگ اور پارٹی اور ریاست کے دیگر رہنماوں نے اس اجلاس میں شرکت کی۔

DATE . Mar/9/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top