ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا
آئرلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 11 گول کے بڑے مارجن سے ہرادیا__فوٹو: فائل

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

آئرلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 11 گول کے بڑے مارجن سے ہرادیا۔

اولمپیئن شہباز سینئر اور اولمپیئن خالد حمید خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے۔

خیال رہے کہ گروپ ڈی میں پاکستان اپنا اگلا میچ 11 اگست کو ویلز کے خلاف کھیلے گا۔

DATE . 13 / Aug/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top